Exness متعارف کروانے والے بروکرز کے شراکتی پروگرام کے تحت رجسٹرڈ پورٹ فولیو مینیجر (PM) یا ایسوسی ایٹ کے طور پر، آپ Pro اکاؤنٹس کیلئے فنڈ لنک شیئر کر کے پارٹنر کمیشنز کما سکتے ہیں۔ فنڈ لنک شیئر کرنے کا طریقہ جانیں۔
نوٹ: نئے صارف کو فنڈ کوڈ فراہم کرنا اسے شراکتی پروگرام سے منسلک نہیں کرے گا۔
فنڈ لنک شیئر کرتے وقت، آپ کا پارٹنر یا ایسوسی ایٹ کوڈ URL میں شامل ہوتا ہے۔ جب کوئی سرمایہ کار Exness ایسوسی ایٹس کے ساتھ رجسٹر کرتا ہے اور PMs کو آرڈر کے حجم اور اپنے IB انعام کی سطح سے وابستہ انعامات موصول ہوتے ہیں۔
نوٹ: شراکت داری کے عمومی اصول اب بھی لاگو ہوتے ہیں:
- انعامات انعام کے درجے کی کیلکولیشن کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیے جاتے ہیں۔
- معیاری IB انعام کی سکیم نافذ العمل ہے۔
- انعامات صرف آرڈر بند ہونے پر کریڈٹ ہوتے ہیں۔ کھلے اور زیر التواء آرڈرز انعامات نہیں کمائیں گے۔
جب سرمایہ کاران کو فنڈ کا لنک موصول ہو تو انہیں کیا کرنا چاہیے؟
- فنڈ لنک پر کلک کریں۔
- سرمایہ کاران کو Exness Investor ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے اور نیا اکاؤنٹ رجسٹر کرنے کا کہا جائے گا۔
- فنڈ لنک کے ساتھ فنڈ کے صفحے تک رسائی حاصل کرنے کے بعد، سرمایہ کاران جوائن کرنے کی درخواست بھیج سکتے ہیں اور منظوری کے بعد، سرمایہ کاری شروع کر سکتے ہیں۔
جب سرمایہ کار رجسٹر کر لے اور سرمایہ کاری کرنا شروع کر دے تو PM PA کے پورٹ فولیو مینجمنٹ کے علاقے سے اپنے انعامات کو ٹریک کر سکتا ہے۔ فنڈ پر View details کو کلک کریں، پھر Overview ٹیب کے تحت Statistics since inception پر جائیں اور Partnership rewards کے تحت Track results پر کلک کریں۔
عام سوالات
سرمایہ کار کی ٹریڈنگ کی سرگرمی سے شراکت دار کو کس طرح انعام دیا جاتا ہے؟
جب کوئی ریفر کردہ کلائنٹ فنڈ کے لنک کے ذریعے فنڈ/حکمت عملی میں شامل ہو جاتا ہے تو PM یا ایسوسی ایٹ کو ریفر کردہ کلائنٹ کی ٹریڈنگ کی سرگرمی کیلئے انعام دیا جاتا ہے، بشمول:
- کلائنٹ کی فنڈ کی سرمایہ کاریاں اور سوشل ٹریڈنگ کی سرگرمی۔
- ریفر کردہ کلائنٹ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر کیے گئے آرڈرز۔
کیا IB پارٹنرشپ موجودہ سرمایہ کاران پر لاگو کی جاتی ہے؟
اگر کوئی سرمایہ کار Exness کے ساتھ متعارف کروانے والے بروکر (IB) پارٹنر کے تحت رجسٹر کرتا ہے تو پارٹنر کو 20/12/2023 کے بعد کھلنے والی تمام سرمایہ کاریوں کیلئے انعامات موصول ہوں گے۔
کیا سرمایہ کاریوں سے حاصل ہونے والے انعامات کو پارٹنر ذاتی علاقے (PPA) کی رپورٹس میں دکھایا جاتا ہے؟
ہاں۔ رپورٹس کو PPA میں لاگ ان کر کے، Reports منتخب کر کے اور پھر Reward History کھول کر دیکھا جا سکتا ہے۔