Exness پورٹ فولیو مینیجمنٹ سلوشنز آگے بڑھانے کے قابل، پائیدار اور ہموار سلوشن ہے جس میں پورٹ فولیو مینیجرز اپنے سرمایہ کاران کے ساتھ نجی نیٹ ورک بنا سکتے ہیں، اپنے فنڈز کا نظم کر سکتے ہیں، حسب منشا کارکردگی کی فیس سیٹ کر سکتے ہیں اور پلیٹ فارم پر صفر فیس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔
پورٹ فولیو مینیجمنٹ
پورٹ فولیو مینیجمنٹ میں سرمایہ کار کی رقم پورٹ فولیو مینیجر (PM) کی جانب سے بنائے گئے ایک ہی فنڈ اکاؤنٹ میں پول کی جاتی ہے۔ PM سرمایہ کردہ کیپیٹل سے ٹریڈ کرتا ہے اور ہر سرمایہ کاری پر آرڈرز سرمایہ کاری کے ایکوئٹی شیئر کے لحاظ سے تفویض کیے جاتے ہیں۔
پورٹ فولیو مینیجرز مندرجہ ذیل فوائد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں:
- بہترین تجارتی حالات
- فوری رقم نکلوانا*
- کارکردگی کے تفصیلی میٹرکس
'فوری' سے مراد ہے کہ ہمارے مالیاتی شعبے کے ماہرین کی مینوئل کارروائی کے بغیر ٹرانزیکشن چند سیکنڈز میں انجام دی جائے گی۔
Exness Investor
Exness Investor سرمایہ کاران کو ایک ہی ٹریڈر کے زیر نظم پول کردہ فنڈ میں سرمایہ کاری کر کے کیپیٹل کمانے کی سہولت دیتی ہے (پورٹ فولیو مینیجمنٹ)۔ یہ Exness Investor ایپ یا Exness Investor PA کے ذریعے دستیاب ہے۔
جانیں کہ Exness Investor کیا ہے یا سرمایہ کاران کیلئے آغاز کی گائیڈ پڑھ کر اپنا سفر شروع کریں۔