پورٹ فولیو مینیجر (PM) ذاتی علاقے (PA) میں Portfolio Management ٹیب سے اپنے سرمایہ کاران کی مکمل فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ طریقہ یہ ہے:
- ذاتی علاقے (PA) میں لاگ ان کریں اور Portfolio management ٹیب پر جائیں۔
- Investors ٹیب پر جائیں۔
- آپ ان معیارات کے لحاظ سے اپنے سرمایہ کاران کو فلٹر کر سکتے ہیں:
- سرمایہ کاران: فعال اور بنا سرمایہ کاریوں والے افراد کو فلٹر کرنے کیلئے۔
- فنڈز: تمام فنڈز یا پھر مخصوص فنڈ کے لحاظ سے سرمایہ کاران کو فلٹر کرنے کیلئے۔
- ممالک: ملک کے لحاظ سے سرمایہ کاران کو فلٹر کرنے کیلئے۔
- فہرست کو اس لحاظ سے بھی ترتیب دیا جا سکتا ہے:
- پہلے سب سے نئی
- سرمایہ کردہ رقم (کم سے زیادہ یا اس کے برعکس)
- ادا کردہ فیس (کم سے زیادہ یا اس کے برعکس)
- نام
سرمایہ کار کی فہرست کی تفصیلات
آپ سرمایہ کار کے بارے میں متعدد تفصیلات دیکھ سکتے ہیں، بشمول:
-
ذاتی معلومات
- نام اور ای میل پتہ
- جوائن کرنے کی تاریخ اور پہلی سرمایہ کاری کی تاریخ
- ڈاؤن لوڈ کے قابل POA دستاویز کا لنک۔
- سرمایہ کار نے جن متعدد فنڈز کو جوائن کیا ہے ان کے نام۔
-
کارکردگی تفصیلات
-
عمر بھر کی مالی تفصیلات:
- کُل سرمایہ کی گئی رقم: تمام فنڈز میں تمام سرمایہ کاریوں کی شروع میں سرمایہ کی گئی رقم کا میزان۔
- کل فیس: پجھلی بلنگ کی مدت کے لیے کمائی گئی فیس اور موجودہ بلنگ کی مدت کے لیے متوقع فیس کا میزان۔
- نفع: بند اور کھلے سرمایہ کاری آرڈرز کے لیے ٹریڈنگ کے نتائج کا میزان۔
- منافع: لگائی رقم سے تقسیم کردہ تمام سرمایہ کاری آرڈرز کیلئے کل ٹریڈنگ کا نتیجہ۔
-
فعال سرمایہ کاری کی تفصیلات
- سرمایہ کی گئی رقم: تمام فنڈز میں فعال سرمایہ کاریوں میں لگائی گئی رقم کا میزان۔
- ایکوئٹی: فنڈز میں فعال سرمایہ کاریوں کی موجودہ لاگت۔
- کُل فیس: موجودہ بلنگ کی مدت کے لیے متوقع فیس۔
- منافع: کھلے ہوئے سرمایہ کاری کے آرڈرز کے لیے ٹریڈنگ کے نتائج۔
- ریٹرن: لگائی رقم سے تقسیم کردہ فعال سرمایہ کاری آرڈرز کیلئے کل ٹریڈنگ کا نتیجہ۔
- کُل ایکوئٹی: حکمت عملی کے فنڈ کی ایکوئٹی اور تمام سرمایہ کاریوں کی ایکوئٹی کا میزان۔
-
عمر بھر کی مالی تفصیلات: