ایک سرمایہ کار کے طور پر، Exness Investor ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے، اپنی پروفائل کی توثیق مکمل کرنے اور سرمایہ کاری کے والٹ میں اپنا پہلا ڈیپازٹ کرنے کے بعد، اب وقت ہے سرمایہ کاری کھولنے کا۔ سرمایہ کاران فنڈ میں اپنی سرمایہ کاری کے ساتھ ایک ٹریڈر (پورٹ فولیو مینیجر) سے ٹریڈز کا نظم کروا سکتے ہیں۔
- فنڈ تلاش کرنے کیلئے آپ کو پورٹ فولیو مینیجر (PM) سے فنڈ لنک یا کوڈ کی ضرورت ہے۔
- Exness Investor ایپ یا Exness Investor PA کھولیں اور کوڈ کے ذریعے فنڈ تلاش کریں یا بس ایپ یا PA پر جانے کیلئے لنک استعمال کریں۔
-
جوائن کرنے کی درخواست بھیجیں۔
- سسٹم یہ چیک کرے گا کہ آیا آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر توثیق شدہ ہے اور PM کو جوائن کرنے کی درخواست بھیجے گا۔
- منظور ہو جانے پر، فنڈ سرمایہ کاری کے لیے دستیاب ہو جاتا ہے۔
- USD میں سرمایہ کاری کی گئی رقم بیان کریں۔ آپ کتنی رقم کی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں یہ آپ کے سرمایہ کاری کے والٹ میں موجود فنڈز اور PM کی جانب سے سیٹ کی گئی سرمایہ کاری کی حدود پر منحصر ہے۔
- اگر آپ کے پاس کافی فنڈز نہیں ہیں تو اپنے سرمایہ کاری کے والٹ کو ٹاپ اپ کریں۔
- رقم درج کرنے کے بعد Invest پر ٹیپ کریں اور کارروائی کی تصدیق کریں۔
- آپ خودکار طور پر منافع کی تقسیم سیٹ کر سکتے ہیں اور منافع کا فیصد شیئر کر سکتے ہیں۔ Continue کو دبائیں۔
- اپنی سرمایہ کاری کا جائزہ لیں اور توثیق کریں۔ توثیق ہونے کے بعد سرمایہ کاری کا صفحہ خود بخود دکھایا جائے گا۔
منتخب کردہ فنڈ میں تمام نئی ٹریڈز کو ایکوئٹی شیئر کے لحاظ سے فنڈ اکاؤنٹ میں آرڈرز سے کھلنے اور بند ہونے کی قیمتوں کے مطابق آپ کی سرمایہ کاری پر نقل کر دیا جائے گا۔
نوٹ: کچھ حالات میں، فنڈز سرمایہ کاری کیلئے غیر دستیاب ہو سکتے ہیں، جیسے کہ اگر PM کے پاس اہل قرار پانے والی ٹریڈنگ کی معتبریت کی سطح (TRL) نہ ہو۔
ہم تجویز کرتے ہیں کہ اپنی سرمایہ کاریاں مانیٹر اور انہیں بند کرنے کا طریقہ جاننے کیلئے آپ سرمایہ کاری کا نظم کرنے کے بارے میں مزید جانیں۔