سرمایہ کار کے طور پر، آپ Exness Investor ایپ اور Exness Investor PA کے ذریعے دستیاب ادائیگی کے طریقوں کی مدد سے اپنے سرمایہ کاری کے والٹ سے رقم نکلوا سکتے ہیں۔
Exness Investor PA
نوٹ: آپ کا ذاتی علاقہ (PA) خصوصیات کے مینو سے Exness Investor کا آپشن صرف تب دکھائے گا جب آپ اپنی ڈیسک ٹاپ ڈیوائس سے فنڈ لنک کو فعال کریں گے۔
- اپنے ذاتی علاقہ (PA) میں لاگ ان کریں۔
- خصوصیات کے مینو پر کلک کریں اور Exness Investor منتخب کریں۔
- سرمایہ کاری کا والٹ ٹیب منتخب کریں اور رقم نکلوانا ٹیب پر جائیں۔
- ڈیپازٹ کرنے کیلئے ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں اور جاری رکھنے کیلئے ہدایات پر عمل کریں۔
Exness Investor ایپ
- اپنی Exness Investor ایپ میں لاگ ان کریں۔
- پروفائل ٹیب پر جائیں اور رقم نکلوانا پر ٹیپ کریں۔
- اپنا ترجیحی ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں، وہ اکاؤنٹ منتخب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں اور نکلوانے کیلئے رقم درج کریں۔ جاری رکھیں پر ٹیپ کریں۔
- اس کے بعد آپ کی رقم نکلوانے کی تفصیلات دکھائی جائیں گی۔ تصدیق کریں پر کلک کریں۔
- اپنے منتخب کردہ ادائیگی کے طریقے کے لحاظ سے اپنا رقم نکلوانے کا پراسیس مکمل کرنے کیلئے پرامپٹس پر عمل کریں۔