Exness میں، شفافیت ہمارے ہر امر کا کلیدی حصہ ہے۔ ہم پورٹ فولیو مینیجر کا حقیقی نام ڈسپلے کرنے کا انتخاب کرتے ہیں تاکہ سرمایہ کاران پُر یقین ہو سکیں کہ ان کیلئے روبوٹس نہیں بلکہ اصل ٹریڈرز تجارت کر رہے ہیں۔
نام اکاؤنٹ کی تصدیق کے دوران فراہم کردہ دستاویزات کے مطابق تفویض کیا جاتا ہے، اور اس میں ترمیم نہیں کی جا سکتی۔