پورٹ فولیو مینیجر (PM) کے بطور فنڈ سیٹ اپ کرنے پر ذاتی علاقہ (PA) میں خود بخود ایک MT4 Pro اکاؤنٹ بن جاتا ہے۔
تجارت کیلئے دستیاب گروپس کے انسٹرومنٹ یہ ہیں
- فاریکس
- دھاتیں
- کرپٹو کرنسیاں
- اسٹاکس
- توانائیاں
- انڈیکسز
آئیں تجارتی حالات اور اکاؤنٹ کی مخصوص معلومات پر نگاہ ڈالتے ہیں:
اکاؤنٹ کی قسم | Pro |
فی آرڈر کم از کم ٹریڈنگ حجم | 0.01 لاٹ |
ٹریڈ کیلئے دستیاب انسٹرومنٹس | فاریکس، کرپٹو کرنسیاں، اسٹاکس، انڈیکسز اور کموڈیٹٰز |
عمل درآمد کی قسم |
فوری: فاریکس، اسٹاکس، انڈیکسز، کموڈیٹٰز مارکیٹ: کرپٹو کرنسیاں |
سپریڈ | 0.4 پیپس سے |
مارجن کال | 30% |
اسٹاپ آؤٹ | 0% |
زیادہ سے زیادہ لیوریج | 1:200 |
اکاؤنٹ کرنسی | USD |
فیس/کمیشن اکاؤنٹ
پورٹ فولیو مینیجرز کو اضافی فیس/کمیشن اکاؤنٹ پیش کیے جاتے ہیں جہاں تمام کمائی گئی کارکردگی کی فیس ادا کی جاتی ہے۔ یہ PIM کمیشن اکاؤنٹ تب بنتا ہے جب پہلی ادائیگی پراسیس ہوتی ہے اور ایک فی PM ہے۔ PMs اپنے ذاتی علاقہ میں اپنے کمیشن اکاؤنٹ کا بیلنس نیز ہر بلنگ کی مدت کے اختتام پر کمائی گئی فیس کی منتقلی چیک کر سکتے ہیں۔
یہ عمومی MT4 ٹریڈنگ اکاؤنٹ ہے، وہ اس اکاؤنٹ کو ٹریڈ کیلئے استعمال کر سکتے ہیں اور فنڈز دیگر ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر نکلوائی یا ٹرانسفر کی جا سکتی ہے۔