تجسس بڑھانے اور معلومات فراہم کرنے کیلئے بنائے گئے ہمارے جامع وسائل کے ساتھ اپنا سیکھنے کا سفر شروع کریں
عمومی تلاشیاں:
ڈیپازٹرقم نکلواناپورٹ فولیو مینیجمنٹٹریڈنگ کی معتبریت کی سطحاکاؤنٹ کی اقسامپورٹ فولیو نقل کرناشراکت داریسرمایہ کاری کا والٹ
مقبول ویڈیوز
عام سوالات
فنڈ کیا ہے؟
فنڈ ایک سیٹ اپ ہے جس میں پورٹ فولیو مینیجر پورٹ فولیو مینجمنٹ کی غرض سے اپنے ذاتی علاقہ میں ٹریڈنگ اکاؤنٹ بناتا ہے۔ پھر PMs سرمایہ کاران کو فنڈ کا لنک یا فنڈ کا کوڈ شیئر کر کے اپنے فنڈ میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے مدعو کرتے ہیں۔ اس کے بعد، PMs ٹریڈ کرنے کیلئے فنڈ میں سرمایہ کردہ کیپیٹل استعمال کرتے ہیں۔
پورٹ فولیو مینجمنٹ کا طریقہ کار سے متعلق مزید جاننے کیلئے یہ لنک فالو کریں۔
کوئی بھی پورٹ فولیو مینیجر اپنے ذاتی علاقے میں بیک وقت متعدد فنڈز بنا اور ان کا نظم کر سکتا ہے۔ فنڈ اور اس کی کارکردگی مانیٹر کرنے کے بارے میں مزید جاننے کیلئے فنڈ مینجمنٹ سے متعلق ہمارا مضمون ملاحظہ کریں۔
کارکردگی کی فیس کی ادائیگی کب کی جاتی ہے؟
کارکردگی کی فیس ہر بلنگ کی مدت کے اختتام پر ادا کی جاتی ہے جو پورے تقویمی ماہ کا احاطہ کرتی ہے اور آخری جمعہ کو (23:59:59 UTC+0) ختم ہوتی ہے جس کے فوراً بعد یہ دوبارہ شروع جاتی ہے۔ پورا پراسیس پورٹ فولیو مینیجرز (PM) اور حکمت عملی فراہم کنندگان (SP) کو ان کی کارکردگی کی فیس فوراً اور درستی کے ساتھ ادا کرنا یقینی بنانے کیلئے خودکار بنایا گیا ہے۔
PM اپنے PIM کمیشن اکاؤنٹ میں کیلکولیٹ کردہ کارکردگی کی فیس موصول کرتا ہے جبکہ فیس SPs کیلئے ST کمیشن اکاؤنٹ میں کریڈٹ کی جاتی ہے۔ یہ دونوں اکاؤنٹس MT4 Pro اکاؤنٹس ہیں جن تک ذاتی علاقہ کے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔
فی سرمایہ کاری ادا کی جانے والی کارکردگی کی فیس کی تفصیلات فنڈ/حکمت عملی کے صفحہ کے رپورٹس ٹیب کے تحت پائی جا سکتی ہیں جو PM/SP کیلئے ان کے پورٹ فولیو مینجمنٹ کے علاقہ میں قابل رسائی ہیں۔ کارکردگی کی فیس کا ریٹ کس طرح کیلکولیٹ کیا جاتا ہے یا بلنگ کی مدت کے بارے میں مزید جاننے کیلئے یہ مذکورہ بالا لنکس فالو کریں۔
سرمایہ کاروں کیلئے کون سے ادائیگی کے طریقے دستیاب ہیں؟
سرمایہ کار کے بطور، Exness ڈیپازٹ کرنے کے لیے ادائیگی کے متعدد طریقوں کی پیشکش کرتی ہے۔
متعدد آپشنز ایک نظر میں یہ ہیں:
اپنے والیٹ میں ڈیپازٹ کروانے کیلئے ان اقدامات پر عمل کریں:
- اپنی Exness Investor ایپلیکیشن میں لاگ ان کریں۔
- آپ اثاثے کے صفحہ کے ٹاپ پر اپنا والٹ بیلنس دیکھ پائیں گے۔
- ڈیپازٹ پر ٹیپ کریں۔
- متبادل طور پر، آپ پروفائل ٹیپ میں ڈیپازٹ کا یہ آپشن بھی تلاش کر سکتے ہیں۔
- ڈیپازٹ کروائیں پر ٹیپ کریں۔
- دستیاب ادائیگی کے سسٹمز کی فہرست سے اپنا ترجیحی طریقہ منتخب کریں، پھر اپنا ڈیپازٹ مکمل کرنے کیلئے پرامپٹس فالو کریں۔
رقم نکلوانے کا پراسیس بھی ایسا ہی ہے اور آپ کو وہی ادائیگی کا طریقہ استعمال کرنا ہوگا جو ڈیپازٹس کرنے کیلئے استعمال کیا گیا ہے۔
ہم Exness کے ساتھ ادائیگیوں کے بارے میں سب کچھ جاننے کے لیے مزید پڑھنے کی تجویز دیتے ہیں۔ نوٹ کریں کہ ہو سکتا ہے کچھ ادائیگی کے آپشنز علاقائی پابندیوں، یا آپ کے اپنے Exness اکاؤنٹ کی مکمل توثیق کرنے تک دستیاب نہ ہوں، لہذا تجویز کی جاتی ہے کہ آپ تمام دستیاب ادائیگی کے آپشنز اور پابندیوں کو غیر مقفل کرنے کیلئے ایسا کر لیں۔
پورٹ فولیو مینیجر/حکمت عملی فراہم کنندہ کی جانب سے کتنے فنڈز/حکمت عملیاں بنائی جا سکتی ہیں؟
پورٹ فولیو مینیجر (PM) 100 تک فنڈز بنا سکتا ہے جبکہ حکمت عملی کا فراہم کنندہ (SP) 100 تک حکمت عملیاں بنا سکتا ہے۔
پورٹ فولیو مینیجر اور حکمت عملی کے فراہم کنندہ دونوں کیلئے، ہر فنڈ/حکمت عملی پر ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ تفویض ہو سکتا ہے، یعنی فنڈز کیلئے Pro اکاؤنٹ for اور حکمت عملیوں کیلئے Social Pro اکاؤنٹ ۔ کسی اور ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے ساتھ ٹریڈ کرنے کیلئے نیا ٹریڈنگ اکاؤنٹ بنانا ضروری ہے۔ یہ فی ذاتی علاقہ (PA)بنائے جانے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹس پر عائد معیاری پابندی کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے۔
فعال سرمایہ کاریوں کی حدود
فنڈز
کسی بھی فنڈ میں کسی بھی موقع پر فعال سرمایہ کاریوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد 200 ہوتی ہے۔ اگر فنڈ اس حد تک پہنچ جاتا ہے تو یہ نئی سرمایہ کاریوں کیلئے دستیاب نہیں رہے گا اور سرمایہ کاران کو اس میں سرمایہ کاری کی کوشش کرتے وقت خرابی نظر آئے گی۔
ایسی صورتوں میں، اگر PMs سرمایہ کاریاں موصول کرنا جاری رکھنا چاہتے ہیں تو انہیں نئے فنڈز بنانے چاہئیں۔
سٹریٹیجیز
حکمت عملیوں کیلئے ایسی کوئی حد نہیں ہے۔ فعال سرمایہ کاریوں کی کوئی بھی تعداد حکمت عملی کی نقل کر سکتی ہے۔
مزید تفصیلات کیلئے، آپ ہمارا مضمون ملاحظہ کر سکتے ہیں جس میں پورٹ فولیو مینیجمنٹ سلوشنز کے تحت ہماری دونوں پیشکشوں کا موازنہ کیا گیا ہے۔
حکمت عملی کے اکاؤنٹ سے Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ٹرانسفر کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
حکمت عملی کے فراہم کنندہ (SP) کے طور پر، اپنی حکمت عملی سے منسلک ٹریڈنگ اکاؤنٹ سے فنڈز کو دوسرے Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ٹرانسفر کرنا ممکن ہے۔
بس ان مراحل کو فالو کریں:
-
- اپنے Exness کے ذاتی علاقے میں لاگ ان کریں۔
- بائیں جانب موجود پورٹ فولیو مینجمنٹ کے ٹیب پر کلک کریں۔
- اسکرول کر کے وہ حکمت عملی کا اکاؤنٹ تلاش کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہیں گے، ترتیبات کی علامت پر کلک کریں > رقم نکلوائیں کو منتخب کریں۔
- اگلے صفحہ پر ٹرانسفر سیکشن میں اپنے ذاتی اکاؤنٹس کے درمیان منتخب کریں۔
- مطلوبہ معلومات درج کریں:
-
- از: حکمت عملی کا اکاؤنٹ پہلے سے متعین ہوتا ہے (مگر اسے تبدیل کیا جا سکتا ہے)۔
- پر: جس Exness ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر آپ آپ ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔
- رقم (USD): رقم، USD میں، جو آپ ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں۔
-
- ان معلومات کی توثیق کرنے کیلئے جاری رکھیں پر کلک کریں۔
- ٹرانسفر کا عمل پورا کرنے کیلئے اسکرین پر موجود ہدایات فالو کریں۔
Exness کے ساتھ ٹرانزیکشنز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے لنک فالو کریں۔
-
حکمت عملی کیا ہے؟
حکمت عملی حکمت عملی کے فراہم کنندہ (SP) کی جانب سے ان کے ذاتی علاقہ میں بنایا گیا سیٹ اپ ہے جہاں ایک مخصوص پراسیس کے ذریعے ان کی ٹریڈز سرمایہ کاریوں پر نقل کی جاتی ہیں، اس پراسیس کو پورٹ فولیو نقل کرنا کہا جاتا ہے۔ حکمت عملی کے فراہم کنندگان حکمت عملی کا لنک یا کوڈ شیئر کر کے سرمایہ کاران کو اپنی حکمت عملی نقل کرنے کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد سرمایہ کاران حکمت عملی کے فراہم کنندگان کی جانب سے سیٹ حکمت عملی نقل کرتے ہیں اور اسے اپنی سرمایہ کاری کی ایکوئٹی پر لاگو کرتے ہیں۔
کسی بھی حکمت عملی کے فراہم کنندہ کی جانب سے اس کے ذاتی علاقہ میں بیک وقت متعدد حکمت عملیاں بنائی جا سکتی ہیں اور ان کا نظم کیا جا سکتا ہے۔ جب کوئی حکمت عملی بنائی جاتی ہے تو ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ، بالخصوص Social Pro اکاؤنٹ خود بخود بن جاتا ہے۔
حکمت عملی کے فراہم کنندگان اور پورٹ فولیو مینیجرز (PM) دونوں سرمایہ کاران کو اپنی متعلقہ حکمت عملیاں اور فنڈز جوائن کرنے کیلئے مدعو کر سکتے ہیں۔
SP اور PM کے بطور سرمایہ کاران کو اپنی حکمت عملی نقل کرنے یا اپنے فنڈ میں سرمایہ کاری کرنے کیلئے مدعو کرنے کا طریقہ جانیں۔ سرمایہ کار کے بطور، حکمت عملی اور فنڈ کا موازنہ کرنے کے بارے میں مزید پڑھیں۔